ايسال ويلکم سنٹر جانے کے ليۓ تيار ھونا
ايڈريس
Phone: 443.809.6752
طلباء کے لۓ لازم ہے کہ اپنے والدين يا قانونی سرپرست کے ہمراہ ايسال ويلکم سنٹرآئيں اور مندرجہ ذيل دستاويزات ساتھ لائيں ۔
- بالٹی مور کا ؤنٹی ميں رھائش کا ثبوت، يعنی کراۓ کی ليز يا ملکيت کا ثبوت ۔
- تين قسم کی ڈاک جو کہ پچھلے 60 دن کے اندر موصول ھو ئی ھو ۔
- طالبعلم کی عمر کا ثبوت، مثلا پيدائيش کا سرٹيکيفکيٹ يا پاسپورٹ
- حفاظتی ٹيکوں کا ريکارڈ ۔
- پچھلے سکول کے رپورٹ کارڈ يا دوسرا تعليمی ريکارڈ ۔
- والدين يا قانونی سرپرست کی فوٹو آئ ڈي